طلبا کیلئے اہم خبر، امتحانی پالیسی تبدیل

لاہور(اے ایف بی ) تعلیمی بورڈز کے تحت امتحانی پالیسی میں تبدیلی، طلبا کو ایڈیشنل سبجیکٹ کا امتحان دینے کی اجازت دے دی گئی،نئی پالیسی کا اطلاق آئندہ سالانہ امتحانات 2024 سے ہوگا.تعلیمی بورڈز کے تحت امتحانی پالیسی میں تبدیلی … Continue reading طلبا کیلئے اہم خبر، امتحانی پالیسی تبدیل